ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / اسداللہ ایسو سی ایشن کی طرف سے مستحق طلباء کو نوٹ بکس اور کتابوں کی تقسیم

اسداللہ ایسو سی ایشن کی طرف سے مستحق طلباء کو نوٹ بکس اور کتابوں کی تقسیم

Mon, 30 May 2016 20:11:40  SO Admin   SO NEWS

بھٹکل 30؍مئی (ایس او نیوز)بھٹکل تعلقہ کے اہم ادارے اسداللہ ایسو سی ایشن کی جانب سے تعلیمی سال کے آغاز پر پچاس سے زیادہ مستحق طلباء میں کتابیں، اسکول بیگ ، نوٹ بکس اور دیگر اسٹیشنری کی تقسیم عمل میں آئی۔ مالی مشکلات کی وجہ سے طلباء اسکول سے دور نہ رہیں، اس مقصد سے گزشتہ کئی برسوں سے اسد اللہ ایسو سی ایشن کی جانب سے طلباء کو مفت اسٹیشنری اور کتابیں فراہم کی جاتی ہیں۔
اس موقع پر مسعود شنگیری، ایوب،فیاض ، معروف وغیر ہ حاضر تھے۔


Share: